خرد بین

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - وہ آلہ جو چھوٹی سے چھوٹی اور باریک سے باریک چیز کو بڑا دکھاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - وہ آلہ جو چھوٹی سے چھوٹی اور باریک سے باریک چیز کو بڑا دکھاتا ہے۔